1 |
فائربریگیڈ ایمرجنسی ہیلپ لائن کا نمبر ہے. |
- A. 16
- B. 1221
- C. 1112
- D. 151
|
2 |
ٹھوس کا مائع حالت میں بدلنا کہلاتاہے. |
- A. جمنا
- B. ابلنا
- C. پگھلنا
- D. ٹھنڈا
|
3 |
انفلوئزا کس وجہ سے ہوتا ہے. |
- A. بیکڑیا سے
- B. وائرس سے
- C. فنگس سے
- D. تمام
|
4 |
قدرتی کھاد میں کون سی چیز شامل ہے. |
- A. معدنیات
- B. ریت
- C. گلے سڑے پتے
- D. نمکیات
|
5 |
گاجر کا پودا ہے. |
- A. پھول دار پودا
- B. بے پھول دار
- C. الف اور ب
- D. ان میں سے کوئی نہیں.
|
6 |
برقی رو کو ماپنے والا آلہ کہلاتا ہے. |
- A. گیلوانومیٹر
- B. ایک سیل
- C. بیرومیٹر
- D. ایمیٹر
|
7 |
ریسکیو ایمرجنسی کا ہیلپ لائن نمبر ہے. |
- A. 1121
- B. 1122
- C. 2211
- D. 1123
|
8 |
بیسٹ........... بنانے میں مدد کرتی ہے. |
- A. الکوحل
- B. یوگرٹ
- C. روٹی
- D. اینٹی بائیوٹیکس
|
9 |
وہ عمل جس میں شعلہ پیدا ہو. |
- A. جلنے کا عمل
- B. پگھلنے کا عمل
- C. زنگ لگنے کا عمل
- D. گلے سڑنے کا عمل
|
10 |
فقاریہ جانوروں کو .......... گروپوں میں تقسیم کیا جاتاہے. |
|