1 |
سولیوشن میں حل ہونے والی شے جو کہ زیادہ مقدار میں ہو کہلاتی ہے. |
- A. سالوینٹ
- B. سالیوٹ
- C. مکسچر
- D. کنسٹرینڈ
|
2 |
گیس کا مائع حالت میں تبدیل ہونا. |
- A. پریشر
- B. عمل تکثیف
- C. فورس
- D. پگھلاؤ
|
3 |
ایسی تبدیلی جس کے نتیجے میں بالکل مختلف شے بن جاتی ہے...... کہلاتی ہے. |
- A. طبعی تبدیلی
- B. کیمائی تبدیلی
- C. زنگ لگنے کا عمل
- D. گلے سڑنے کا عمل
|
4 |
دودھ سے دہی کا بننا |
- A. طبعی تبدیلی
- B. کیمیائی تبدیلی
- C. موسمی تبدیلی
- D. رنگت کی تبدیلی
|
5 |
مائع ٹھوس میں تبدیل ہوتی ہے. |
- A. ابالنے سے
- B. پگھلنے سے
- C. جمانے سے
- D. گرم کرنے سے
|
6 |
مادی چیزیں حالتوں میں پائی جاتی ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
اس میں سے کون سی کیمیائی تبدیلی نہی ہے. |
- A. بیج کا اگنا
- B. لکڑی کا جلنا
- C. کھانا پکانا
- D. کاغذ کی کشتی
|
8 |
گرم کرنے پر دھات کا پھیلنے کا عمل کس قسمکی تبدیلی ہے. |
- A. مستقل
- B. کیمیائی
- C. طبعی
- D. عارضی
|
9 |
کون سا جواب پانی میں چینی کے حل ہونے کو متاثر نہیں کرے گا. |
- A. پانی میں نمک ڈالنا
- B. چینی کو پیس کر اس کو باریک بنانا
- C. پانی اور چینی گرم کرنا
- D. پانی اور چینی ملانا
|
10 |
پانی کا گرم کئے بغیر بخارات میں تبدیل ہونا کہلاتاہے. |
- A. پگھلنا
- B. ابلنا
- C. جم جانا
- D. عمل تبخیر
|