1 |
روشنی ہوا میں کیسے سفر کرتی ہے. |
- A. دائرے کی شکل میں
- B. سیدھی لائن پر
- C. منتشر راستے پر
- D. خم دار راستے پر
|
2 |
کون سی چیز روشن چیز نہیں ہے |
- A. کتاب
- B. موم بتی
- C. بلب
- D. سورج
|
3 |
آواز پیدا ہوتی ہے. |
- A. شفاف جسم پر
- B. مرتعش جسم پر
- C. غیر شفاف
- D. نیم شفاف جسم پر
|
4 |
ٹشو پیپر اپنے آرپار گزرنےدیتا ہے. |
- A. مکمل روشنی
- B. روشنی کا کچھ حصہ
- C. غیر مناسب روشنی
- D. خاص روشنی
|
5 |
روشنی ایک قسم |
- A. انرجی
- B. ایکسریشن
- C. حرکت
- D. رفتار
|
6 |
آواز انرجی کی ایک قسم ہے. |
- A. الیکٹریکل
- B. مکینیکل
- C. تھرمل
- D. کیمیکل
|
7 |
روشنی ایک سیکنڈمیں جتنا فاصلہ طے کرتی ہے. |
- A. 200،000 کلومیڑ
- B. 300،000 کلومیڑ
- C. 400،000 کلومیڑ
- D. 500،000 کلومیڑ
|
8 |
آواز کی سپیڈ سب سے زیادہ ہوتی ہے. |
- A. دھاتی تار میں
- B. ہوا میں
- C. پانی میں
- D. خلا میں
|
9 |
کون سا جسم سب سے زیادہ روشنی ریفلکٹ کرتا ہے. |
- A. سفید کاغذ
- B. رنگ دار کاغذ
- C. آئینہ
- D. دیوار
|
10 |
اس میں سے ایک روشن جسم ہے. |
- A. سورج
- B. کتاب
- C. موم بتی
- D. بلب
|