1 |
وہ پرندہ جو برف پر رہتا ہے. |
- A. کیوی
- B. الو
- C. بطخ
- D. پینگوئن
|
2 |
مگرمچھ کا تعلق ہے. |
- A. پرندے
- B. ممالیہ
- C. رینگنے والے
- D. ایمفی بینز
|
3 |
چیونٹی ہے. |
- A. فقاریہ
- B. غیر فقاریہ
- C. الف اور ب
- D. ان میں سے کوئی نہیں.
|
4 |
سٹار فش اور این ون کی مثالیں ہیں. |
- A. مچھلیوں
- B. پرندوں
- C. سمندری ان ورٹیبریٹس
- D. فقاریہ
|
5 |
گائے کا تعلق ہے. |
- A. ممالیہ سے
- B. پرندوں سے
- C. رینگنے والے جانوروں سے
- D. ایمفی بینز سے
|
6 |
غیر فقاریہ جانداروں کا سب سے بڑا گروپ ہے. |
- A. کیڑے مکوڑے
- B. ورمز
- C. جیلی فش
- D. سٹیلز
|
7 |
مندرجہ زیل تمام پودے ڈائی کاٹ ہیں سوائے. |
- A. سیب
- B. مٹر
- C. گلاب
- D. گندم
|
8 |
زیادہ تر رینگنے والے جانور کی ٹانگیں ہوتی ہیں. |
|
9 |
کلے میڈوموناس ، والواکس اور سپائرو جائرہ ہیں. |
- A. فنجائی
- B. بیکٹریا
- C. الجی
- D. رینگنے والے
|
10 |
ڈائی کاٹ میں پودوں کی پھولوں کی پتیاں ہوتی ہیں. |
- A. 4 یا 5
- B. 2 یا 3
- C. 4 یا 5 کا نصف
- D. 2 یا 3 کا نصف
|