1 |
ایدھن جلنے سے فضا میں شامل ہوجاتی ہے. |
- A. آکسیجن
- B. ہائیڈروجن
- C. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- D. نائڑوجن
|
2 |
آبی آلودگی کی بڑی وجہ ہے. |
- A. زرعی فضلہ
- B. صنعتی فضلہ
- C. سیوریج
- D. کھادیں
|
3 |
تیزابی بارش.... تباہ کرتی ہے. |
- A. درختوں کو
- B. عمارتوںکو
- C. آبی حیات کو
- D. سب کو
|
4 |
پارہ ، کیڈمیم، سیسہ، کرومیم ، آرسینک ، وغیرہ کے زہریلے مرکبات مندرجہ زیل میں سے کن جگہوں پر پائے جاتے ہیں. |
- A. تازہ پانی
- B. سیوریج کا پانی
- C. کارخانہ کا فضلہ
- D. بارش کا پانی
|
5 |
چلتی ہوئی گاڑی کے انجن سے نکلنے والے دھوئیں میں ہوتی ہے. |
- A. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- B. کاربن مونو آکسائیڈ
- C. الف اور ب
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
کون قابل تحلیل ہے. |
- A. پھل
- B. سبزیاں
- C. روٹی
- D. تمام
|
7 |
درج زیل میں سے کون سی بیماری کا سب فضائی آلودگی ہے. |
- A. ہیضہ
- B. پیچش
- C. اسہال
- D. پھیپھڑوں کا کینسر
|
8 |
برونکاٹس ہوتی ہے. |
- A. بیکڑیا سے
- B. وائرس سے
- C. فنگس سے
- D. ہوائی آلودگی سے
|
9 |
کون ناقابل تحلیل تھے. |
- A. گھاس
- B. لکڑی
- C. سٹائروفوم
- D. چمڑا
|
10 |
ماحول میں غیر ضروری اور نقصان دومادوں کا اضافہ کہلاتا ہے. |
- A. خاتمہ
- B. گراوٹ
- C. آلودگی
- D. جنگلات کو کم کرنا
|