1 |
انفلوئزا کس وجہ سے ہوتا ہے. |
- A. بیکڑیا سے
- B. وائرس سے
- C. فنگس سے
- D. تمام
|
2 |
مچھر سے پھیلنے والی بیماری ہے. |
- A. بخار
- B. کینسر
- C. ہیضہ
- D. ملیریا
|
3 |
خوردبینی جانداروں جو بیماریاں پیدا کرتے ہیں کہلاتے ہیں. |
- A. پیراسائٹس
- B. ہیتھو جنز
- C. بیکڑیا
- D. وائرسز
|
4 |
ٹی بی کا سبب ہیں |
- A. مولڈز
- B. بیکٹریا
- C. وائرسز
- D. پروٹوزوا.
|
5 |
خوردبین جانداروں کی کس بنیاد پر درجہ بندی کی جاتی ہے. |
- A. شکل
- B. بناؤٹ
- C. کھانے کی عادت
- D. تمام
|
6 |
وائرس کا مشاہدی کرنے میں معاون ہے. |
- A. آنکھ
- B. محدب عدسہ
- C. لائٹ خوردبین
- D. الکیٹرون خوردبین
|
7 |
لفط وائرس کا مطلب ہے. |
- A. چھوٹا
- B. زہر
- C. ًمخلوق
- D. جاندار
|
8 |
انٹی بائیو ٹک کس کی نمو کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں. |
- A. کیڑے مکوڑے
- B. پودے
- C. الجی
- D. بیکٹریا
|
9 |
رسٹ اور سمٹ کی بیماریوں کا سبب ہے. |
- A. وائرس
- B. بیکڑیا
- C. فنجائی
- D. کوئی نہیں
|
10 |
تمام خوردبینی جانداروں میں سب سے چھوٹے ہیں. |
- A. بیکٹریا
- B. الجی
- C. فنجائی
- D. وائرس
|