1 |
کسی متغیر X کا احسابی اوسط سے انحراف کا مجموعہ ............... ہے. |
- A. صفر
- B. ایک
- C. ایک جیسا
- D. کوئی نہیں
|
2 |
کون سا پیمانہ مواد کی درمیانی مد کو ظاہر کرتا ہے. |
- A. وسطانیہ
- B. عادہ
- C. اوسط
- D. سعت
|
3 |
دائرہ --------------- غیر خطی نقاط سے گزرتا ہے. |
|
4 |
زاویہ جو نصف دائرہ میں ہوتا ہے |
- A. قائمہ زاویہ
- B. مرکزی زاویہ
- C. محاصرہ زاویہ
- D. حادہ زاویہ
|
5 |
دائرے کا ...... ایک ایسا خط ہے جو دائرے کے محیط کو صرف ایک نقطہ پر مس کرتا ہے |
- A. مماس
- B. قاطع
- C. عمود
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
ایک منظم مثمن کے بیرونی زایوں کی مقدار ہوتی ہے |
- A. π/4
- B. π/6
- C. π/8
- D. π/12
|
7 |
اگر کسی دائرے کی قوس 60 ڈگری ہوتو اس کے وتر کا مرکزی زاویہ............. ہوگا. |
- A. 20 ڈگری
- B. 40 ڈگری
- C. 60 ڈگری
- D. 80 ڈگری
|
8 |
مواد 1,3,5,3,7,9 میں اعادہ ہے. |
|
9 |
کے دو اجزائے ضربی ہیں.x^(2 )+ 15 X = 56 |
- A. (X+8)(X+7)
- B. (X-8)(X-7)
- C. (X + 8) (X-7)
- D. (X-8)(X+7)
|
10 |
ایک دائرے میں وتر اور رداس کی لمبائیاں برابر ہون تو وتر سے بننے والا مرکزی زاویہ ----------------- ہوگا. |
- A. 30 ڈگری
- B. 40 ڈگری
- C. 45 ڈگری
- D. 60 ڈگری
|