1 |
قائمتہ الزاویہ مثلث میں 90 ڈگری والے زاویے کے سامنے والے ضلع کو ......کہتے ہیں. |
- A. وتر
- B. عمود
- C. قاعدہ
- D. ارتفاع
|
2 |
کسی مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. چار
- C. چھے
- D. دس
|
3 |
تین غیر ہم خط ، نقاط والی بند شکل ............کہلاتی ہے. |
- A. مربع
- B. مثلث
- C. مستطیل
- D. دائرہ
|
4 |
وہ قطقہ خط جو مثلث کے ایک راس کو اس کے سامنے والے ضلع کے وسطی نقطہ سے ملائے مثلث کا ..........کہلاتاہے. |
- A. ارتفاع
- B. وسطانیہ
- C. عمود ناصف
- D. عمود
|
5 |
تین یا...... سے زیادہ نقاط ئو ایک ہی خط پر واقع ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
ایک مثلث کے اضلاع کے وسطی نقاف کو ملانے سے..........متماثل مثلثان بنائی جاسکتی ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
مثلث کے وسطانیہ ایک دوسے کو..........کی نسبت میں قطع کرتے ہیں. |
- A. 1:1
- B. 1:3
- C. 1:2
- D. 1:4
|
8 |
ایک چوکور جس کا ہر زاویہ 90 ڈگری ہو...............کہلاتی ہے. |
- A. معین
- B. مستطیل
- C. زوزنقہ
- D. متوازی اضلاع
|
9 |
ایسے قطعات خط جو مثلث کے راسوں کو متقابلہ اضلاع کے وسطی نقاط سے ملائیں مثلث کے ..............کہلاتے ہیں. |
- A. وتر
- B. عمود
- C. قاعدہ
- D. ارتفاع
|
10 |
---------- یا تین سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پ واقع ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|