1 |
تین رقوم کے مجموعے یا فرق پر مشتمل جملہ س کے تین ارکان یک رقمی مقدار راصم ہوں.... مقدار اصم کہلاتا ہے. |
- A. یک رقمی
- B. دو رقمی
- C. سہ رقمی
- D. چار رقمی
|
2 |
|
- A. جملے
- B. الجبری فقرے
- C. الجبری جملے
- D. الجبری رقوم
|
3 |
|
|
4 |
حسابیات کے تھمیم اطلاق کو .............کہتے ہیں. |
- A. فزکس
- B. جیومیٹری
- C. الجبرا
- D. ریاضی
|
5 |
درجہ دوم کے دو رقمی مقفا پراصم جو ایک ہی مقداروں پر مشتمل ہوں اور اجن کے درمیان علامات مختلف ہوں اور دونوں رقموں میں کم از کم ایک رقم مقداراصم ہو.............مقادرصم کہلاتی ہے. |
- A. مزدوج
- B. مجذور
- C. ایک رقمی
- D. جذری
|
6 |
|
|
7 |
|
|
8 |
|
- A. -1
- B. -11
- C. 3/5-
- D. 6
|
9 |
......... سے مراد ایسا جملہ ہے جو کئی رقموں پر مشتمل ہے. |
- A. یک رقمی
- B. دو رقمی
- C. سہ رقمی
- D. کثیر رقمی
|
10 |
ایک متغیر x میں کثیر رقمی جملے کا درجہ x کا سب سے بڑا ........ ہوتا ہے. |
- A. اساس
- B. عددی سر
- C. قوت نما
- D. اس میں سے کوئی نہیں
|