1 |
جیومیٹری کے مسائل کا حل کرنے کے لیے........... اجزا ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. چار
- C. چھے
- D. سات
|
2 |
قائمتہ الزاویہ کا مطلب ہے. ......... کا زاویہ |
- A. ڈگری 30
- B. ڈگری 45
- C. ڈگری 60
- D. ڈگری 90
|
3 |
ایک قائمتہ الزاویہ مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلآع کی لمبائیوں کے مربعوں ... کے برابر ہوتا ہے. |
- A. فرق
- B. حاصل ضرب
- C. تقسیم
- D. مجموعہ
|
4 |
|
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. منفرجتہ الزاویہ
- C. حادۃ الزاویہ
- D. ًمختلف الاضلاع
|
5 |
قائمتہ الزاویہ مثلث کا ............. قائمہ زاویے کے سامنے والا ضلع ہوتا ہے. |
- A. قاعدہ
- B. عمود
- C. وتر
- D. ارتفاع
|
6 |
اگر کسی مثلث کے ایک جلع کی لکبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتو وہ مثلث ............ مثلث ہوتی ہے. |
- A. مساوی الساقین
- B. منفرجتہ الزاویہ
- C. قائمتہ الزاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
7 |
فیثا غورث ایک فلسفی اور ریاٰضی دان تھا |
- A. فارسی
- B. یونانی
- C. لاطینی
- D. پاکستانی
|
8 |
ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ 90 ڈگری کا ہو مثلث کہلاتی ہے. |
- A. مساوی الساقین
- B. قائمتہ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
9 |
ایک قائمتہ الزاویہ مثلث میں زاویہ قائمہ ہوسکتاہے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. کوئی نہیں
|
10 |
دو مثلثان کے متناظرہ اضلاع متناسب ہوتے ہیں. |
- A. متماثل
- B. متناسب
- C. متشابہ
- D. ًمخالف
|