1 |
کسی..........کے اضلاع کے عمودی ناصف ہم نقطہ ہوتے ہیں. |
- A. مثلث
- B. مستطیل
- C. مربع
- D. متوازی الاضلاع
|
2 |
کسی ..... کے کے اضلاع کے عمودی ناصف ہم نقطہ ہوتے ہیں. |
- A. مثلث
- B. مستطیل
- C. متوازی الاضلاع
- D. مربع
|
3 |
کسی دائرے کا مرکز اس کے ہر ایک...... کے عمودی ناصف پر ہوتا ہے. |
- A. احاطہ
- B. رقبہ
- C. قطر
- D. رداس
|
4 |
مثلث کے اندرونی زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے. |
- A. 90o
- B. 180o
- C. 270o
- D. 360o
|
5 |
اگر ایک نقطہ کسی قطعہ خط کے .... پر واقع ہو تو وہ نقطہ قطعہ خط کے سروں سے مساوی فاصلہ ہوگا. |
- A. عمودی ناصف
- B. ارتفاع
- C. وسطانعیہ
- D. کوئی نہیں
|
6 |
------------ مثلث کے اضلاع کے عمودی ناصف ایک دوسے کو مثلث کے اندر قطع کرتے ہیں. |
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. حادۃ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزوایہ
- D. کوئی نہیں
|
7 |
ایسے زاویے جن کا مجموعہ ہو............. زاوہیے کہلاتے ہیں. |
- A. منفرجہ
- B. حادہ
- C. سپلیمنڑی
- D. کمپلیمنڑی
|
8 |
کسی .... کی عمودی تنصیف سے مراد یہ ہے کہ اس قطعہ پر ایسا عمود کھینچانا جو اس کے وسطی نقطہ سے گزرے |
- A. زاویہ
- B. قطعہ خط
- C. شعاع
- D. خط
|
9 |
ایسے مثلچ جس کے ایک زاویہے کی مقدار 90 ڈگری یا قائمہ ہو .......مثلچ کہلاتی ہے. |
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. حادۃ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. راسی زاویہ
|
10 |
ایسے مثلث جس کے تینوں زاویوں کے مقدار 90 ڈگری سے کم ہو اسے ....... مثلث کہتے ہیں. |
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. حادۃ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. کوئی نہیں
|