1 |
مثلث کا بیرونی زاویہ ہر غیر متصلہ اندرونی زاویہ سے . .......ہوتا ہے. |
- A. چھوٹا
- B. برابر
- C. بڑا
- D. برابر نہیں
|
2 |
ایسے دو زاوہیے جن کی مقداروں کامجموعہ 90 ڈگری ہو تو وہ ........ زاوہیے کہلاتے ہیں. |
- A. کپلیمنڑی
- B. سپلیمنڑی
- C. حادہ
- D. منفرجہ
|
3 |
ایسی مثلث جس کے تینوں زاویوں کی مقدار 90 ڈگری سے کم ہو اسے مثلث کہتے ہیں. |
- A. حادۃ الزاویہ
- B. مختلف الاضلاع
- C. قائمتہ الزاویہ
- D. منفرجتہ الزاویہ
|
4 |
مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیوں کا مجموعیہ تیسرے ضلع کی تنصیف کرنے والے. کی لمبائی کے دوگنا سے بڑا ہوتا ہے. |
- A. وسطانیہ
- B. ارتفاع
- C. ناصف
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
قائمتہ الزاویہ مساوی الساقین مثلث میں قائمتہ الزاویہ کے علاوہ ہر ایک دیگر زاویہ ...........ہوتا ہے. |
- A. 45 ڈگری
- B. 90 ڈگری
- C. 180 ڈگری
- D. 360 ڈگری
|
6 |
قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کا مشترک بازومثلث کا...........کہلاتا ہے. |
- A. ارتفاع
- B. قاعدہ
- C. عمود
- D. وتر
|
7 |
کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع نہ ہو کے درمیان فاصلہ نقطہ سے خط تک عمودی قطعہ خط کی لمبائی کے.... ہوتا ہے. |
- A. صفر
- B. برابر
- C. کم
- D. زیادہ
|
8 |
کسی بھی خط کے بیرونی نقطہ سے خط تک کا عمودی فاصلہ نقطہ اور خط کے درمیان تمام فاصلوں سے ............. ہوگا. |
- A. زیادہ
- B. کم
- C. برابر
- D. برابر نہیں
|
9 |
اگر کسی .. کے دو ضلعے متماثل ہوں تو ان کے بالقابل زاوہیے بھی متماثل ہوتے ہیں. |
- A. دائرہ
- B. مثلث
- C. مستطیل
- D. مربع
|
10 |
ایسی مثلث جس کے ایک زاویہے کی مقدار 90 ڈگری سے زیادہ ہو کہلاتی ہے. |
- A. مختلف الآضلاع
- B. قائمتہ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. حادۃ الزاویہ
|