1 |
اگر تین یا..... سے زیادہ متوازی خطوط ایک خط قاطع پر متماثل قطعار بنائیں تو وہ کسی دوسے خط قاطعہ پر بھی متماثل قطعات بنائیں گے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
2 |
ایسے زاوہیے جن کے راس مترک ہوں زاوہیے کہلاتے ہیں. |
- A. قائمہ
- B. منفرجہ
- C. حارو
- D. راسی
|
3 |
ًمثلث کے تینوں وسطانیہے .....نقطہ میں سے گزرتے ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. لامحدود
|
4 |
اگر کسی .... کے دو مخالف اضلاع متماثل اور متوازی ہوں تو ہو متوازی الاضلاع ہوتی ہے. |
- A. چوکور
- B. مربع
- C. دائرہ
- D. مستطیل
|
5 |
....... کے ایک غیر متوازی ضلع کے وسطی نقطہ میں سے متوازی الاضلاع کے متوازی خط ، دوسرے غیر متوازی ضلع کی تنصیف کرتا ہے. |
- A. زوزنقہ
- B. مثلث
- C. مربع
- D. مستطیل
|
6 |
ایسے زاویے جن کا مجموعہ 180 ڈگری ہوتو وہ زاویے کہلاتے ہیں. |
- A. سپلیمنڑی
- B. راسی
- C. منفرجہ
- D. کمپلیمنڑی
|
7 |
ایک متوازی الاضلاع میں مخالف اضلاع باہم........... ہوتے ہیں. |
- A. متماثل
- B. برابر نہیں
- C. متبادل
- D. مخالف
|
8 |
ایک متوازی الاضلاع میں ............ وتر ایک دوسرے کی تنصیف کرتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
ایک متوازی اضلاع میں مخالف زاوہے باہم ........... ہوتے ہیں. |
- A. مخالف
- B. متبادل
- C. برابر نہیں
- D. متماثل
|
10 |
مستطیل کے .............متماثل ہوتے ہیں. |
- A. وتر
- B. عمود
- C. قاعدہ
- D. کوئی نہیں
|