16th Chapter

9th class Mathematics Chapter 16 (Urdu Medium)

Matric Part 1/9th Class Mathematics Chapter 16 MCQ Test With Answer for Unit 16 Pythagoras Theorem

9th Mathematics Urdu Medium
Chapter 16 Test

Start Chapter 16 Test

Matric Part 1/9th Class Mathematics Chapter 16 MCQ Test With Answer for Unit 16 Pythagoras Theorem

Sr. # Questions Answers Choice
1 بند علاقے کے ........کو مربع اکائیوں سے ظاہر کیا جاتا ہے.
  • A. احاطہ
  • B. رقبہ
  • C. حجم
  • D. کوئی نہیں
2 متوازی الاضلاع کے وتر اسے ایسی مثلثوں میں تقسیم کرتے ہیں جو رقبے میں برابر ہوتی ہیں.
  • A. دو
  • B. تین
  • C. چار
  • D. پانچ
3 مثلث کا ہر ایک وسطانیہ اسے برابر رقبے والی.......مثلثوں میں تقسیم کرتا ہے.
  • A. دو
  • B. تین
  • C. چار
  • D. پانچ
4 کسی متوازی الاضلاع کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جائے تو قاعدہ اور اس کے متوازی ضلع کے درمیان عمودی فاصلہ کو متوازی الآضلاع کا ..........کہتے ہیں.
  • A. ناصف
  • B. ارتفاع
  • C. وسطانیہ
  • D. رقبہ
5 کسی مستطیل اور اس کے اندرونہ کے یونین کو .............کہتے ہیں.
  • A. یونین
  • B. مستطیلی علاقہ
  • C. مستطیل کا اندرونہ
  • D. مستطیل کا رقبہ
6 مشگرک راس والی ایسی مثلثیں جن کے قاعدے برابر اور ہم خط ہوں وہ ..... میں برابر ہوتی ہیں.
  • A. احاطہ
  • B. حجم
  • C. رقبہ
  • D. کوئی نہیں
7 لمبائی ضرب چوڑائی برابر
  • A. مثلث کا رقبہ
  • B. چوکور کا رقبہ
  • C. مستطیل کا رقبہ
  • D. دائرہ کا رقبہ
8 کسی بند شکل کی حد بندی کرنے والے قطعات خط جس علاقے کا احاطہ کرتے ہیں وہ شکل کا.............کہلاتا ہے.
  • A. رقبہ
  • B. احاطہ
  • C. حجم
  • D. کوئی نہیں
9 مستطیلی علاقہ کو کئی طریقوں سے دو یا دو سے زیادہ علاقوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے.
  • A. مستطیلی
  • B. دائروی
  • C. مربعی
  • D. مثلثی
10 برابر قاعدہ پر واقعہ اور برابر ارتفاع والی متوازی الاضلاع اشکال میں برابر ہوتی ہیں.
  • A. رقبہ
  • B. حجم
  • C. احاطہ
  • D. کوئی نہیں

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer