1 |
حضرت داؤد علیہ السلام اپنی مثال آپ تھے. |
- A. زیادہ عبادت کرنے میں
- B. زیادہ کھانا کھانے میں
- C. زیادہ کام کرنے میں
- D. زیادہ سفر کرنے میں
|
2 |
کسی کی غلطی کو معاف کرنا کہلاتا ہے. |
- A. عفو و درگزر
- B. رواداری
- C. صبر و تحمل
- D. رحم دلی
|
3 |
اوس اور خزرج کے قبائل کا تعلق تھا |
- A. یہود سے
- B. انصار سے
- C. کفارمکہ
- D. مشرکین سے
|
4 |
حدیث کے مطابق دین سے محرومی کا ایک سبب ہے. |
- A. نماز چھوڑنا
- B. جھوٹ بولنا
- C. وعدہ خلافی کرنا
- D. خیانت کرنا
|
5 |
زکوٰۃ ادا کرتے ہوئے خیال رکھنا چاہیے. |
- A. امیروں کا
- B. غریبوں کا
- C. اصل حق دار کا
- D. پڑوسیوں کا
|
6 |
عید گاہ کی طرف جاتے ہوئے پڑھی جاتی ہے. |
- A. موزتین
- B. تسبیحات
- C. مسنون دعائیں
- D. تکبیرات
|
7 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح کس سے ہوا. |
- A. حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے. |
- A. سنتوں میں
- B. نوافل میں
- C. وتروں میں
- D. فرائض میں
|
9 |
حادثے کی صورت میں رجوع کیا جائے. |
- A. جج سے
- B. استاد سے
- C. وکیل سے
- D. ڈاکٹر سے
|
10 |
معراج کے معنی ہیں |
- A. پہاڑ
- B. آسمان
- C. پستی
- D. بلندی
|