1 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قوم ، فعل اور تقریر کو کہتے ہیں |
- A. دعا
- B. حدیث
- C. آیت
- D. خطبہ
|
2 |
ہر فرض کی نماز کے بعد پڑھنی چاہیے. |
- A. سورہ اخلاص
- B. آیتہ الکرسی
- C. سورہ قریش
- D. سورہ کوثر
|
3 |
سورہ الفاتحہ کے ناموں کا زکر ہے. |
- A. ام الکتاب
- B. سبع مثانی
- C. ام الکتاب و سبع مثانی
- D. کوئی بھی نہیں
|
4 |
متفق علیہ کس حدیث کو کہتے ہیں |
- A. جو حدیث صحیح بخاری میں موجود ہو
- B. جو حدیث صحیح مسلم میں موجود ہو
- C. جو حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں موجود ہو
- D. جو حدیث سنن نسائی میں موجود ہو.
|
5 |
ایک دعا ہے |
- A. سورہ اخلاص
- B. سورۃ الفیل
- C. سورہ الفلق
- D. سورہ الفاتحہ
|
6 |
دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے. |
- A. سنتوں میں
- B. نوافل میں
- C. وتروں میں
- D. فرائض میں
|
7 |
ام القرآن کس سورت کو کہا جاتا ہے. |
- A. سورہ الرحمن کو
- B. سورہ الناس
- C. سورہ یٰسین
- D. سورہ الفاتحہ
|
8 |
قرآن اپنے پڑھنے والوں کے لیے سفارش کرے گا. |
- A. دنیا میں
- B. قبر میں
- C. مرنے کے بعد
- D. قیامت کے دن
|
9 |
آیت الکرسی کس سورت کی آیت ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ رحمٰن
- C. سورہ الشمس
- D. کوئی نہیں
|
10 |
تمام آیتوں کی سردار ہے. |
- A. آیت قطب
- B. آیت مباہلہ
- C. آیت الکرسی
- D. آیت شفا
|