1 |
حادثے کی صورت میں رجوع کیا جائے. |
- A. جج سے
- B. استاد سے
- C. وکیل سے
- D. ڈاکٹر سے
|
2 |
زندگی کی حفاظت کرتا ہے. |
- A. سنت
- B. مستحب
- C. فرض
- D. واجب
|
3 |
ان چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیے. |
- A. جو صحت کے لیے فائدہ مند ہیں
- B. جو صحت کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتیں
- C. جو صحت کے لیے نقصان دہ ہیں
- D. جو صحت کے لیے غیر ضروری ہیں
|
4 |
حدیث مبارک میں بیماری کا زکر کیا گیا ہے. |
- A. بخار
- B. طاعون
- C. نزلہ اور زکام
- D. کینسر
|
5 |
انسان جان کو تکلیف دینے کے برابر ہے |
- A. غلط پارکنگ کرنا
- B. تیز رفتاری سے گاڑی چلانا
- C. راستے میں رکاوٹ کھٹری کرنا
- D. تینوں
|
6 |
کسی صورت میں بھی دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے. |
- A. وفا کا
- B. رواداری کا
- C. صبر کا
- D. انسانیت کا
|
7 |
قرآن مجید میں اللہ تعالی نے پودوں کی کتنی اقسام کا زکر کیا ہے. |
- A. 10
- B. بے شمار
- C. 100
- D. 200
|
8 |
شدید سردی میں وضو کی بائے اجازت دی گئی ہے. |
- A. غسل کی
- B. مسح کی
- C. تیمم کی
- D. گیلا کپڑا استعمال کرنے کی
|
9 |
جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ ہے |
- A. بہادر
- B. بزدل
- C. شہید
- D. کمزور
|
10 |
اسلام اپنے ماننے والوں کو تعلیم دیتا ہے. |
- A. اتحاد کی
- B. امن کی
- C. اخوت کی
- D. جہاد کی
|