1 |
آخرت پر ایمان رکھنے سے انسان کی زندگی ہوجاتی ہے. |
- A. پر سکون
- B. بہتر
- C. بہترین
- D. بے حد پر سکون
|
2 |
اسلامی شریعیت کا اہم ماخذ ہے. |
- A. اجماع
- B. سنت
- C. قیاس
- D. اقوال تابعین
|
3 |
قرآن مجید میں جمعہ کے دن حکم دیا گیا ہے کہ نماز کے لیے جلدی کرو. |
- A. جب جمعہ کی ازان دی جائے
- B. جب جمعہ کی نماز کھڑی ہونے لگے
- C. جب جمعہ کے لیے خطبہ دیا جائے
- D. جب جمعہ کی نماز ادا کرلی جائے.
|
4 |
دین میں سنت کی حیثیت ہے |
- A. ثانوی
- B. درمیانی
- C. بنیادی
- D. آخری
|
5 |
حدیث مبارک کی روشنی میں دنیا کی حقیقت ہے |
- A. اجنبی
- B. مسافر
- C. اجنبی یا راہ چلتا مسافر
- D. راہ چلتا مسافر
|
6 |
زکوٰۃ ادا کرتے ہوئے خیال رکھنا چاہیے. |
- A. امیروں کا
- B. غریبوں کا
- C. اصل حق دار کا
- D. پڑوسیوں کا
|
7 |
سب سے اہم اور افضل ترین دن ہے. |
- A. جمعرات
- B. پیر
- C. بدھ
- D. جمعہ
|
8 |
حدیث کے مطابق نبوت کو مانند قرار دیا ہے. |
- A. درخت کے
- B. مکان کے
- C. پل کے
- D. دروازہ کے
|
9 |
حدیث مبارکہ کے مطابق جو شخص اللہ تعالی کی راہ میں کوئئ چیز خرچ کرے اس کے لیے وہ چیز بڑھا کر لکھ دی جاتی ہے. |
- A. چار سو گنا
- B. پانچ سو گنا
- C. چھ سو گنا
- D. سات سو گنا
|
10 |
کون سے نماز کے لیے اقامت نہیں کہی جاتی ہے. |
- A. جمعہ کی نماز کے لیے
- B. عید کی نماز کے لیے
- C. نفل نماز کے لیے
- D. فجر کی نماز کے لیے
|