1 |
کس سورۃ میں چغل خوری کی مذمت کی گئی ہے. |
- A. سورۃ الفلق
- B. سورۃ الفیل
- C. سورۃ الھمزہ
- D. سورۃ الناس
|
2 |
چغل خوری معاشرے میں سبب بنتی ہے. |
- A. فساد کا
- B. دوستی کا
- C. خوش حال کا
- D. امن کا
|
3 |
جو شخص وعدہ پورا نہیں کرتا لوگ اسے سمجھتے ہیں |
- A. چور
- B. ڈاکو
- C. منافق
- D. جھوٹا
|
4 |
سب سے بڑھ کر وعدہ پورا کرنے والا ہے |
- A. انسان
- B. فرشتہ
- C. جن
- D. اللہ تعالی
|
5 |
حدیث مبارک کے مطابق منافق کی تین نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے. |
- A. وعدہ خلافی
- B. چغل خوری
- C. فضؤٌل خرچی
- D. فضول گوئی
|
6 |
اخوت کی بنیاد ہے. |
- A. ایمان اور اسلام
- B. طہارت و پاکیزگی
- C. عبادت و زہد
- D. تقویٰ اور پرہیز گاری
|
7 |
کفار نے دو صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو کس شرط پر رہا کیا تھا. |
- A. نماز ادا نہیں کریں گے
- B. جھوٹ بولیں گے
- C. خیانت کریں گے
- D. جنگ میں شرکت نہیں کریں گے
|
8 |
امت مسلمہ کا حصہ بننے کے لیے ضروری ہے. |
- A. استغفار کرنا
- B. کلمہ طیبہ کا اقرار کرنا
- C. حج کرنا
- D. جہاد کرنا
|
9 |
حدیث کے مطابق مومن آپس میں ........ کی مانند ہیں. |
- A. دیوار
- B. عمارت
- C. مکان
- D. دکان
|
10 |
اخوت کے بارے میں آیت لی گئی ہے. |
- A. سورۃ الحجرات سے
- B. سورہ البقرہ سے
- C. سورہ المائدہ سے
- D. سورہ النور سے
|