1 |
دنیا میں لوگ رہتے ہیں |
- A. مختلف عقیدے کے
- B. مختلف رنگ کے
- C. ًمختلف نسل کے
- D. مختلف شکلوں کے
|
2 |
رواداری کے معنی ہے. |
- A. پیروی کرنا
- B. برداشت کرنا
- C. معاف کرنا
- D. حق ادا کرنا
|
3 |
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی پر حملہ کیا |
- A. دائیں طرف سے
- B. پیچھے سے
- C. آگے سے
- D. بائیں طرف سے
|
4 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے حج کے موقع پر جو چادر اوڑھی رکھی تھی اس کی قیمت تھی. |
- A. دو درہم
- B. چار درہم
- C. پانچ درہم
- D. ایک درہم
|
5 |
ہمیں بڑوں کے ساتھ پیش آنا چاہیے |
- A. خوشی سے
- B. سختی سے
- C. ناراضی سے
- D. ادب و آحترام سے
|
6 |
کسی کی غلطی کو معاف کرنا کہلاتا ہے. |
- A. عفو و درگزر
- B. رواداری
- C. صبر و تحمل
- D. رحم دلی
|
7 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین لباس پسند فرماتے تھے. |
- A. سادہ
- B. قیمتی
- C. خوب صورت
- D. کسی خاص دھاگے کا
|
8 |
میانہ روی اختیار کرنے والا شخص کبھی نہیں ہوتا |
- A. خوشحال
- B. رئیس
- C. مطمئن
- D. تنگ دست
|
9 |
حدیث کے مطابق کس عمل سے اللہ تعالی بندے کی عزت بڑھاتا ہے |
- A. صبر و تحمل
- B. کفایت شعاری
- C. معاف کردینے سے
- D. رحم دلی سے
|
10 |
جس شخص میں نرمی نہیں وہ محروم رہتا ہے. |
- A. بھلائی سے
- B. مال و دولت سے
- C. رتبے سے
- D. شہرت سے
|