1 |
حضرت داؤد علیہ السلام اپنی مثال آپ تھے. |
- A. زیادہ عبادت کرنے میں
- B. زیادہ کھانا کھانے میں
- C. زیادہ کام کرنے میں
- D. زیادہ سفر کرنے میں
|
2 |
حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے. |
- A. 21 محرم الحرام
- B. 21 رمضان المبارک
- C. 21 جمادی الاول
- D. 21 زیقعد کو
|
3 |
سب سے بہترین رزق ہے. |
- A. کسی دوسرے کے ہاتھ کا کمایا ہوا
- B. اپنے ہاتھ سے محنت سے کمایاہوا
- C. کسی دوسرے سے چھینا ہوا
- D. کسی دوسرے کا چوری کیا ہوا
|
4 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مخالفین نے کوشش کی. |
- A. آپ کو مارنے کی
- B. آپ کو اغوا کرنے کی
- C. آپ کو نظر بند کرنے کی
- D. تبلیغ پر پابندی لگانے پر
|
5 |
نجران سے مسیحوں کا وفد مدینہ منورہ آیا. |
- A. 9 ہجری کو
- B. 10 ہجری کو
- C. 11 ہجری کو
- D. 8 ہجری کو
|
6 |
حضرت داؤد علیہ السلام کو نبوت کے ساتھ ساتھ نوازا گیا تھا. |
- A. وزارت سے
- B. بادشاہت سے
- C. خطابت سے
- D. امامت سے
|
7 |
حضرت داؤد علیہ السلام نے حکومت کی. |
- A. 50 سال
- B. 60 سال
- C. 70 سال
- D. 80 سال
|
8 |
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی پیدا ہوئے. |
- A. ایران میں
- B. عراق میں
- C. ترکیہ میں
- D. مراکش میں
|
9 |
حضرت داؤد علیہ السلام کے حد امجد ہیں |
- A. حضرت صالح علیہ السلام
- B. حضرت ہود علیہ السلام
- C. حضرت لوط علیہ السلام
- D. حضرت یعقوب علیہ السلام
|
10 |
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا مزار واقع ہے. |
- A. استنبول
- B. بغداد
- C. جیلان
- D. اصفہان
|