1 |
بیعت کے لفظی معنی ہیں. |
- A. فرماں بردار بننا
- B. غلام بننا
- C. اطاعت اور وفاداری کا عہد کرنا
- D. خدمت گزار بننا
|
2 |
میثاق مدینہ کے فریقین تھے |
- A. مشرکین اور مسلمان
- B. مسلمان اور یہود
- C. مہاجرین اور انصار
- D. کفار اور یہود
|
3 |
مسلمانوں نے نبوت کے تیرھویں سال کفار کے مظالم سے تنگ آکر مکہ مکرمہ سے ہجرت کی. |
- A. حجاز کی طرف
- B. طائف کی طرف
- C. مدینہ منورہ کی طرف
- D. حبشہ کی طرف
|
4 |
عقبہ کا نام ہے. |
- A. ایک گزر گاہ کا
- B. ایک ٹیلے کا
- C. ایک چراہ گاہ کا
- D. ایک صحرا کا
|
5 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کرنے کا عہد کیا . |
- A. اہل مدینہ نے
- B. اہل مکہ نے
- C. اہل طائف نے
- D. اہل قبا نے
|
6 |
انصار مدینہ کا پیشہ تھا |
- A. کاشت کاری
- B. تجارت
- C. گلہ بانی
- D. ماہی گیری
|
7 |
مسجد نبوی میں رہتے تھے. |
- A. اصحاب صفہ
- B. اصحاب الیمن
- C. اصحآب مکہ
- D. اصحاب الکہف
|
8 |
اعلان نبوت کے بعد آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں قیام کیا. |
- A. گیارہ سال تک
- B. بارہ سال تک
- C. تیرہ سال تک
- D. چودہ سال تک
|
9 |
عرش کا مطلب ہے. |
- A. تخت
- B. چار پائی
- C. کرسی
- D. پلنگ
|
10 |
ایک عظیم رشتہ کہا گیا ہے. |
- A. دوستی کے رشتہ کو
- B. استاد شاگرد کے رشتے
- C. مواخات کے رشتے کو
- D. بہن بھائی کے رشتے کو
|