1 |
صنعتی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کا مسئلہ ہے |
- A. آبی آلودگی
- B. زمینی آلودگی
- C. فضائی آلودگی
- D. ماحولیاتی آلودگی
|
2 |
تجربات کی روشنی میں سائنسی قانون وضع کرنا کہلاتا ہے |
- A. سائنسی طریقہ کار
- B. مفروضہ
- C. پیش گوئی
- D. مشاہدہ
|
3 |
امونئیو ایسڈز کی تعداد ہے |
|
4 |
پودوں سے مشابہت رکھتے ہیں: |
- A. فنجائی
- B. الجی
- C. بیکٹیریا
- D. وائرس
|
5 |
سیل کے لیے انرجی کا سب سے بڑا اور سستا ذریعہ ہیں |
- A. پروٹینز
- B. کاربوہائیڈریٹز
- C. وٹامنز
- D. فیٹس
|
6 |
میزوسفیئر کا درجہ حرارت ہوتا ہے: |
- A. 100°C
- B. 100°C-
- C. 50°C
- D. 50°C-
|
7 |
کائنات کی سخت ترین شے ہے |
- A. ہیرا
- B. گریفائٹ
- C. کوبالٹ
- D. لوہا
|
8 |
حیاتیاتی اطلاعات منتقل کرتا ہے |
- A. نیوکلئس
- B. کرموسومز
- C. جینز
- D. گیمٹس
|
9 |
انرجی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے |
- A. مردوں کو
- B. عورتوں کو
- C. بچوں کو
- D. عمر ریسدہ لوگوں کو
|
10 |
تقریبا---------فی صد پاکستان کی آبادی زراعت پر منحصر ہے |
- A. 90 فیصد
- B. 80 فیصد
- C. 60 فیصد
- D. 50 فیصد
|