1 |
انسان کی وراثتی خصوصیات کے بارے میں معلومات موجود ہوتی ہیں'اس کی |
- A. جینزمیں
- B. خون میں
- C. شریانوں میں
- D. وریدوں میں
|
2 |
تمام جانداروں کے اندر ہونے والے کیمیائی عوامل کو مجموعی طور پر کہتے ہیں |
- A. کیٹابولزم
- B. اینابولزم
- C. میٹابولزم
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
3 |
سیرم میں پروٹین موجود نہیں ہوتی |
- A. ہیموگلوبن
- B. فائی برینوجن
- C. امائی لیز
- D. سٹارچ
|
4 |
جینیٹک انجینئرنگ سے حاصل ہوتے ہیں |
- A. ہارمونز
- B. وٹامنز
- C. لپڈز
- D. کاربوہائڈریٹس
|
5 |
ایک گرام کاربوہائیڈریٹس والی غذا کھانے سے ہمارے جسم کو توانائی حاصل ہوتی ہے |
- A. 3.8 Kcal
- B. 8.3 Kcal
- C. 4.8 Kcal
- D. 5.3 Kcal
|
6 |
حیاتیاتی اطلاعات منتقل کرتا ہے |
- A. نیوکلئس
- B. کرموسومز
- C. جینز
- D. گیمٹس
|
7 |
بائیولوجیکل کیمیائی تعاملات کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
فیٹس ہضم ہوتے ہیں |
- A. بڑی آنت میں
- B. چھوٹی آنت میں
- C. معدہ میں
- D. بکل کیویٹی میں
|
9 |
Rh Factor ہے |
- A. اینٹی باڈیز
- B. اینٹی جن
- C. ڈونر
- D. وصول کنندہ
|
10 |
پلازمہ میں خون جمانے والی پروٹین ہے |
- A. فبرینوجن
- B. سبسٹریٹ
- C. پیپسوجن
- D. ہیموگلوبن
|