1 |
بنیادی اعضائے تولید کو کہتے ہیں |
- A. ٹشوز
- B. ٹیسٹیز
- C. اووریز
- D. گونیڈز
|
2 |
انسولین ہارمون کس گلینڈ سے خارج ہوتا ہے؟ |
- A. ایڈرینل گلینڈ
- B. پینکریاز
- C. تھائرائیڈ گلینڈ
- D. پچوٹری گلینڈ
|
3 |
گروتھ کے مراحل سے نوجوان جسم گزار رہا ہوتا ہے |
- A. آہستہ آہستہ
- B. تیزی سے
- C. سست رفتاری سے
- D. سست روی سے
|
4 |
غذائی انرجی کی اکائی ہے |
- A. جول
- B. نیوٹن میڑ
- C. ڈائی آپٹر
- D. کیلوری
|
5 |
صحت برقرار رکھنے کے لیے زیادہ درکار ہوتا ہے |
- A. نمک
- B. وٹامن اے
- C. وٹامن بی
- D. وٹامن سی
|
6 |
جانوروں کے جگر میں وٹامن پایا جاتا ہے |
|
7 |
ایک گرام فیٹس سے انرجی کی جو مقدار حاصل ہوتی ہے |
- A. 9 کلو کیلوریز
- B. 18 کلوکیلوریز
- C. 27 کلو کیلوریز
- D. 36 کلو کیلوریز
|
8 |
جسم کو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرتی ہے |
- A. ہارمونز
- B. وٹامنز
- C. فیٹس
- D. اینٹی باڈیز
|
9 |
آئیوڈین کی کمی سے جو بیماری لاحق ہوتی ہے |
- A. گلہڑ
- B. نائٹ بلائنڈنس
- C. ملیریا
- D. کھانسی
|
10 |
پینکریاز بناتا ہے |
- A. ایک ہارمون
- B. تین ہارمون
- C. دو ہارمون
- D. چند ہارمون
|