1 |
مکینکس، حرارت،روشنی اور آواز کا تعلق کس سائنس سے ہے؟ |
- A. علم الارض
- B. فلکیات
- C. کیمسٹری
- D. فزکس
|
2 |
سائنسدان جس نے کمزور نیوکلیائی فورس اور الیکٹرومیگنیٹ فورس کو یکجا کیا |
- A. ڈاکٹر عبدالقدیر خاں
- B. ڈاکٹر عبدالسلام
- C. ڈاکٹر شیخ آفتاب احمد خاں
- D. ڈاکٹر ثمر مبارک مند
|
3 |
البیرونی کی شہرہ آقاق کتاب کا نام ہے |
- A. کتاب المناظر
- B. الحادی
- C. المنصوری
- D. تحریرالاماکن
|
4 |
اسلامی کیمیائی گری کا دور ہے |
- A. 500 قبل مسیح
- B. 500 سے 100 قب؛ مسیح
- C. 600 سے 1400 سن عیسوی
- D. 1000 سے 1600 سن عیسوی
|
5 |
البیرونی کے اندازے اور زمین کے صحیح (جدید) نصف قطر میں فرق ہے |
- A. دس کلو میٹرکا
- B. بارہ کلو میٹر کا
- C. پندرہ کلومیٹر کا
- D. بیس کلو میٹر کا
|
6 |
یونانی فلاسفرز سائنس میں دلچسپی لینے لگے تھے- |
- A. 200 قبل مسیح
- B. 300 قبل مسیح
- C. 400 قبل مسیح
- D. 500 قبل مسیح
|
7 |
دنیا میں موجود تمام اشیا بنی ہوتی ہیں |
- A. دوایلیمنٹس
- B. تین ایلیمنٹس
- C. چار ایلیمنٹس
- D. پانچ ایلیمنٹس
|
8 |
جابر بن حیان کو کس کا بانی کہا جاتا ہے |
- A. کیمیا
- B. فلکیات
- C. فزکس
- D. علم الارض
|
9 |
البیرونی نے ریاضی کے موضوعات پر کتابیں تحریر کیں |
- A. 100 سے زائد
- B. 120 سے زائد
- C. 140 سے زائد
- D. 150 سے زائد
|
10 |
سلفیورک ایسڈ کا موجد ہے |
- A. جابر بن حیان
- B. البیرونی
- C. محمد بن زکریاالرازی
- D. اقلیدس
|