1 |
پاکستان کی موجودہ آبادی ہے |
- A. 130 ملین
- B. 149 ملین
- C. 140 ملین
- D. 160 ملین
|
2 |
تھرموسفیئر کا درجہ حرارت ہوتا ہے |
- A. 1000°C
- B. 1500°C
- C. 2000°C
- D. 2500°C
|
3 |
ایٹما سفیئر کی موٹائی ہے |
- A. 50 کلو میٹر
- B. 100 کلو میٹر
- C. 200 کلو میٹر
- D. 400 کلو میٹر
|
4 |
سٹریٹو سفیئر میں پائی جانے والی گیس کا نام ہے |
|
5 |
سموگ بیماریاں پیدا کرتی ہے |
- A. دل کی
- B. پھیپھڑوں کی
- C. سانس کی
- D. گردوں کی
|
6 |
سٹریٹوسفیئر میں طیارے پرواز کرتے ہیں |
- A. جیٹ
- B. PIA
- C. F16
- D. Aero Asia
|
7 |
ایسی چٹانیں جن سے معدنیات نکالی جاتی ہیں ان کو کہتے ہیں |
- A. سلیکونز
- B. اورز
- C. میٹلز
- D. جیم سٹون
|
8 |
فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تناسب ہے |
- A. 0.02%
- B. 0.04%
- C. 0.05%
- D. 0.06%
|
9 |
گوشت اور انڈے کھانے سے کمی پوری ہوتی ہے |
- A. کاربوہائیڈریٹ کی
- B. پروٹینز کی
- C. گلوکوز کی
- D. وٹامن کی
|
10 |
ٹرپوسفیئر سطح زمین سے بلندی تک پھیلی ہوئی ہے |
- A. 10 کلومیٹر
- B. 12 کلومیٹر
- C. 15 کلومیٹر
- D. 18 کلومیٹر
|