1 |
ہیپاٹائٹس بی سے تحفظ ممکن ہے: |
- A. حفاظتی ٹیکوں سے
- B. گولیوں سے
- C. خوراک سے
- D. اینٹی بائیوٹک سے
|
2 |
ٹیٹنس کے مریض کے منہ کے بند ہوجانے کو کہتے ہیں: |
- A. فالج
- B. کوما
- C. لاک جا
- D. ٹائیفائڈ
|
3 |
خسرہ کی اہم علامت ہے: |
- A. پٹھوں کی اینٹھن
- B. کوپلکس سپاٹ
- C. پانی کی کمی
- D. فالج
|
4 |
بی-سی-جی کا پہلا ٹیکہ بچوں کو جس عمر میں لگایا جاتا ہے- |
- A. ایک ماہ
- B. پیدائش
- C. 3 ماہ
- D. 9 ماہ
|
5 |
پودوں سے مشابہت رکھتے ہیں: |
- A. فنجائی
- B. الجی
- C. بیکٹیریا
- D. وائرس
|
6 |
انفلوئنزا کے وائرس کی اقسام ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
خسرہ کی بیماری میں منہ میں دھبے نمودار ہوتے ہیں: |
- A. سفید رنگ کے
- B. سرخ رنگ کے
- C. سبز رنگ کے
|
8 |
وہ بیماری جو فالج کا باعث بنتی ہے: |
- A. ہیپاٹائٹس
- B. سمال پاکس
- C. پولیو
- D. خسرہ
|
9 |
وہ بیماری جس کے جراثیم مٹی، گردغبار اور انسانوں اور جانوروں کے فضلے میں رہتے ہیں: |
- A. ایڈز
- B. پولیو
- C. خسرہ
- D. ٹیٹنس
|
10 |
وہ جاندار جو ایڈز کا موجب ہوتے ہیں: |
- A. وائرس
- B. بیکٹیریا
- C. فنگس
- D. وارمز
|