1 |
کائنات میں سب سے زیادہ پایا جانے والا ایلیمنٹ ہے |
- A. آکسیجن
- B. ہائڈروجن
- C. نائڑوجن
- D. آئرن
|
2 |
0C° پر برف کی ڈینسٹی |
- A. 0.918 g/cm3
- B. 0.618 g/cm3
- C. 0.718 g/cm3
- D. 0.818 g/cm3
|
3 |
امائنوایسڈز پر مشتمل مرکبات کہلاتے ہیں |
- A. کاربوہائیڈریٹ
- B. فیٹس
- C. پروٹینز
- D. آرگینک کمپاؤنڈز
|
4 |
آئیوڈین کی کمی انسانوں میں جس بیماری کا باعث بنتی ہے |
- A. گلہڑ
- B. کینسر
- C. ٹیوبر کولاسز
- D. ہیضہ
|
5 |
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے |
- A. ضیائی تالیف
- B. ریسپیریشن
- C. جلنے سے
- D. ویپرز بننے سے
|
6 |
کائنات کی سخت ترین شے ہے |
- A. ہیرا
- B. گریفائٹ
- C. کوبالٹ
- D. لوہا
|
7 |
فضائی نائٹروجن کو جس عمل سے فائدہ مند بنایا جاتا ہے |
- A. نائٹروجن چکر
- B. کاربن چکر
- C. نائٹروجن فلکسیشن
- D. آبی چکر
|
8 |
آکسیجن اور نائٹروجن کے کیمیائی عمل سے بنتا ہے |
- A. نائٹرک ایسڈ
- B. نائٹروجن آکسائیڈ
- C. نائٹروجن پرآکسائیڈ
- D. نائٹرویٹس
|
9 |
لیڈ پنسل میں استعمال کیا جاتا ہے |
- A. کاربن کو
- B. بکی بالز کو
- C. گریفائٹ کو
- D. چار کول کو
|
10 |
ہوا میں کس عمل سے بائٹروجن کی مقدار مستقل رہتی ہے؟ |
- A. نائٹروجن فکسیشن
- B. نائٹروجن چکر
- C. آکسیڈیشن
- D. فوٹوسنتھیسز
|