1 |
مثلث کا بیرونی زاویہ ہر غیر متصلہ اندرونی زاویہ سے . .......ہوتا ہے. |
- A. چھوٹا
- B. برابر
- C. بڑا
- D. برابر نہیں
|
2 |
کو آردینٹ محور کو.. بھی کہتے ہیں. |
- A. مبدا
- B. آرڈینٹ خطوط
- C. ہیسیا
- D. کارتیسی مستوی
|
3 |
کے گراف کی تشکیل سے مراد ان کے ان نقاط کو مستوی میں ظاہر کرنا اور پھر ان نقاط کو باہم ملاکر ان کے گراف کی تشکیل حآصل کرنا ہے. |
- A. مساوتوں
- B. سوالوں
- C. نمبرز
- D. غیر مساواتوں
|
4 |
|
|
5 |
کسی مثلچ اور اس کے اندرونہ کے یونعین کو ............کہتے ہیں. |
- A. مثلث کا رقبہ
- B. مثلثی علاقہ
- C. مثلث کا بیرونہ
- D. کوئی نہیں
|
6 |
مثلث کا ہر ایک وسطانیہ اسے برابر رقبے والی.......مثلثوں میں تقسیم کرتا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
ایسا حل جو دی گئی مساوات کو درست ثابت نہ کرے کہلاتا ہے. |
- A. اصل
- B. فالتو اصل
- C. غلط اصل
- D. درست اصل
|
8 |
ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ 90 ڈگری کا ہو مثلث کہلاتی ہے. |
- A. مساوی الساقین
- B. قائمتہ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
9 |
کارتیسی مستوی حصوں میں تقسیم کی جاتی ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
ایسے نقاط کا سیٹ جو ایک خط یالائن پر ہوں نقاط کہلاتے ہیں. |
- A. لئیر
- B. کو لئیر
- C. سیدھے
- D. لائن
|