1 |
---------- یا تین سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پ واقع ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
قائمتہ الزاویہ مثلث میں 90 ڈگری والے زاویے کے سامنے والے ضلع کو ......کہتے ہیں. |
- A. وتر
- B. عمود
- C. قاعدہ
- D. ارتفاع
|
3 |
ایسے دو زاویئ جن کی مقداروں کا مجموعہ ......ہو تو وہ کپلیمنڑی زاویے کہلاتے ہیں. |
- A. 90 ڈگری
- B. 180 ڈگری
- C. 270 ڈگری
- D. 360 ڈگری
|
4 |
اگر دو متقاطع خطوط کے متصہ زاوہیے ہوں تو وہ خطوط ایک دوسرے پر عمود ہوں گے. |
- A. متماثل
- B. مخالف
- C. متناظرہ
- D. متوازی
|
5 |
|
- A. متساوی الاضلاع
- B. متساوی الساقین
- C. قائمہ زاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
6 |
متوازی الاضلاع کے وتر اسے ایسی مثلثوں میں تقسیم کرتے ہیں جو رقبے میں برابر ہوتی ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
ایک متغیر x میں کثیر رقمی جملے کا درجہ x کا سب سے بڑا ........ ہوتا ہے. |
- A. اساس
- B. عددی سر
- C. قوت نما
- D. اس میں سے کوئی نہیں
|
8 |
کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع ہو کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے. |
- A. صفر
- B. کم
- C. زیادہ
- D. برابر
|
9 |
مثلث کے تینوں اضلاع کے عمودی ناصف........... ہوتے ہیں. |
- A. متماثل
- B. ہم خط
- C. ہم نقطہ
- D. متوازی
|
10 |
|
|