1 |
متوازی الاضلاع کے وتر اسے ایسی مثلثوں میں تقسیم کرتے ہیں جو رقبے میں برابر ہوتی ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
دو مثلثان کے متناظرہ اضلاع متناسب ہوتے ہیں. |
- A. متماثل
- B. متناسب
- C. متشابہ
- D. ًمخالف
|
3 |
اگر کسی مثلث کے ایک جلع کی لکبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتو وہ مثلث ............ مثلث ہوتی ہے. |
- A. مساوی الساقین
- B. منفرجتہ الزاویہ
- C. قائمتہ الزاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
4 |
مستطیل کے .............متماثل ہوتے ہیں. |
- A. وتر
- B. عمود
- C. قاعدہ
- D. کوئی نہیں
|
5 |
|
|
6 |
ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ 90 ڈگری کا ہو مثلث کہلاتی ہے. |
- A. مساوی الساقین
- B. قائمتہ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
7 |
جیومیڑی ..... زبان کا لفظ ہے. |
- A. عربی
- B. فارسی
- C. لاطینی
- D. یونانی
|
8 |
اگر کسی..... کے اایک ضلع کے وسطی نقطہ میں سے کسی دوسرے ضلع کے متوازی خط کھینچا جائے تو وہ تیسرے ضلع کو تنصیف کرے گا. |
- A. مربع
- B. مثلث
- C. زوزنقہ
- D. مستطیل
|
9 |
|
|
10 |
کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع ہو کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے. |
- A. صفر
- B. کم
- C. زیادہ
- D. برابر
|