1 |
غلطی کی صورت میں کرنی چاہیے. |
- A. ہت دھرمی
- B. ضد
- C. معذرت
- D. بے عزتی
|
2 |
ایک شخص کی وہ قانونی حیثیت جس سے اس کو کسی بھی ملک یا ریاست کا فرد تصور کیا جاتا ہے کہلاتی ہے. |
- A. عمرانیات
- B. شہریت
- C. سیاست
- D. حکومت
|
3 |
پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے. |
- A. پورٹ قاسم
- B. کراچی پورٹ
- C. گوادر
- D. پسنی
|
4 |
سر صاحبزادہ عبدالقیوم خان نے اسلامیہ کالج پشاوراورکالیجیٹ کا سنگ بنیاد رکھا. |
- A. 1910
- B. 1911
- C. 1912
- D. 1913
|
5 |
باغبانی، ڈیری اور جنگلات مثالیں ہیں. |
- A. صنعتی ترقی
- B. خدمات کے کاروبار
- C. تجارتی کاروبار
- D. زرعی کاروبار
|
6 |
زمینی خدو خال دکھانے کے لیے نقشے بنائے جاتے ہیں. |
- A. راستے کا نقشہ
- B. موسمیاتی نقشہ
- C. سیاسی نقشہ
- D. مساحتی نقشی
|
7 |
آج کا دور ہے. |
- A. مینول دور
- B. ڈیجیٹل دور
- C. قلمی دور
- D. الیکٹریکل دور
|
8 |
قدیم روم کی زبان تھی |
- A. عربی
- B. سنسکرت
- C. لاطینی
- D. عبرانی
|
9 |
جو علاقے خط استوا کے قریب ہوتے ہیں وہاں درجہ حرارت ہوتا ہے. |
- A. زیادہ
- B. کم
- C. معتدل
- D. یکساں
|
10 |
عام طور پر زرائع ابلاغ کی بڑی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|