1 |
شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا زمہ داری ہے. |
- A. معاشرے کی
- B. تنظیم کی
- C. حکومت کی
- D. افسروں کی
|
2 |
ڈیجیٹل شہری استعمال کرتاہے. |
- A. کتاب
- B. میگزین
- C. ریڈیو
- D. انٹرنیٹ
|
3 |
آزادی اظہار کا نظریہ پیش کیا |
- A. گراہم بیل
- B. ائن سٹائن
- C. جان سٹورٹ مل
- D. کارل مارکس
|
4 |
برصغیر کے مسلمانوں کو الگ قوم کی پہچان کرائی. |
- A. شاہ ولی اللہ نے
- B. محمود غزنوی
- C. قائداعظم محمد علی جناح
- D. مجدد الف ثانی
|
5 |
قیام پاکستان کے وقت ہجرت کرکے پاکستان آئے. |
- A. ہندو
- B. پارسی
- C. سکھ
- D. مسلمان
|
6 |
اللہ تعالی کے نزدیک برابر ہیں |
- A. سارے انسان
- B. فاسق و فاجر
- C. عالم و جاہل
- D. سب مسلمان
|
7 |
کسی بھی مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے |
- A. لڑائی جھگڑے
- B. طاقت کے استعمال سے
- C. بات چیت اور مذاکرات سے
- D. ضد اور ہٹ دھرمی سے
|
8 |
ایک شخص کی وہ قانونی حیثیت جس سے اس کو کسی بھی ملک یا ریاست کا فرد تصور کیا جاتا ہے کہلاتی ہے. |
- A. عمرانیات
- B. شہریت
- C. سیاست
- D. حکومت
|
9 |
حکومت نے عبدالستار ایدھی کو اعزاز دیا |
- A. تمغہ حسن کارکردگی
- B. نشان امتیاز
- C. نشان حیدر
- D. تمغہ شجاعت
|
10 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے فضیلت کا معیار قرار دیا ہے. |
- A. علم کو
- B. مال کو
- C. عہدہ کو
- D. تقویٰ کو
|