1 |
جمہوری طرز حکومت میں حکومتی نمائندوں کا لوگ اںتخاب کرتے ہیں |
- A. دونوں کے زریعے
- B. ہاتھ کے اشارے سے
- C. تحریر لکھ کر
- D. زبان سے بول کر
|
2 |
پارلیمنٹ کے ایوان ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
مرکزی حکومت ہوتی ہے. |
- A. صوبائی
- B. قبائلی
- C. وفاقی
- D. صدارتی
|
4 |
گلگت بلتستان میں ہائی کورٹ کو کہتے ہیں. |
- A. سیشن کورٹ
- B. چیف کورٹ
- C. ایوان عدل
- D. ضلع کچہری
|
5 |
پاکستان کی قومی زبان ہے. |
- A. انگریزی
- B. اردو
- C. فارسی
- D. عربی
|
6 |
عدالت کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے. |
- A. سیشن کورٹ
- B. ہائی کورٹ
- C. سپریم کورٹ
- D. سول کورٹ
|
7 |
ریاست کا سربراہ ہوتا ہے. |
- A. وزیراعظم
- B. چیف جسٹس
- C. صدر
- D. چیف آف آرمی سٹاف
|
8 |
تمام شہری برابر ہیں |
- A. حکومت کی نظر میں
- B. پولیس کی نظر میں
- C. قانون کی نظر میں
- D. عدالت کی نظر میں
|
9 |
پاکستان کا سرکاری مذہب ہے. |
- A. اسلام
- B. عیسائیت
- C. یہودیت
- D. زرتشت
|
10 |
سپریم کورٹ کو سپریم ایلیٹ کورٹ کہتے ہیں |
- A. کشمیر میں
- B. گلگت بلتستان میں
- C. ُُُپنجاب میں
- D. قبائلی علاقے میں
|