1 |
رومی تہذیب کا آغازہوا. |
- A. 850 قبل از مسیح میں
- B. 790 قبل از مسیح میں
- C. 753 قبل از مسیح میں
- D. 730 قبل از مسیح میں
|
2 |
مہاراجہ ہری سنگھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کا فیصلہ کیا |
- A. ملتان کا
- B. سوات کا
- C. سیاچین
- D. گلگت بلتستان
|
3 |
سرسید احمد خاں نے 1862 میں سکول قائم ہوا |
- A. علی گڑھ
- B. مراد آباد
- C. بنارس
- D. غازی پور
|
4 |
گندھارا تہذیب کا شہر ہے. |
- A. پڑپہ
- B. موہنجوڈارو
- C. ٹیکسلا
- D. نوشہرہ
|
5 |
موجودہ روم شہر ہے. |
- A. یونان کا
- B. اٹلی کا
- C. فرانس کا
- D. جرمنی کا
|
6 |
کشمیری راہنماؤں میں سے تحریک پاکستان کے نمایاں راہنما تھے |
- A. سید ضیاء الدین اندرابی
- B. شاہ خاں
- C. فتح محمد
- D. عبداللہ جان
|
7 |
رومولس بادشاہ نے بنیاد رکھی. |
- A. روم کی
- B. یونان کی
- C. ایران کی
- D. فرانس کی
|
8 |
کشمیر کی بیشتر آبادی تھی. |
- A. ہندو
- B. عیسائی
- C. مسلمان
- D. سکھ
|
9 |
مسلمانوں نے برصغیر پر حکومت کی |
- A. آٹھ سو سال
- B. نو سو سال
- C. ایک ہزار سال
- D. گیارہ سو سال
|
10 |
1939 میں بلوچستان میں مسلم لیگ کو مستحکم کیا. |
- A. قاضی عیسیٰ نے
- B. فضل احمد غازی
- C. فتح محمد
- D. ملک عبداللہ
|