1 |
ایک کامیاب کاروبار کی طرف پہلا قدم ہے. |
- A. مثبت رویہ
- B. منفی رویہ
- C. زیادہ سرمایہ
- D. زیادہ منافع
|
2 |
قدیم زمانے میں لوگ اپنی ضروریات پوری کرتے تھے. |
- A. نوٹوں کے زریعے
- B. سکوں کے زریعے
- C. اشیا کے تبادلے کے زریعے
- D. چیکوں کے زریعے
|
3 |
آب کاغذی نوٹوں کی جگہ لے لی ہے. |
- A. پلاسٹک نوٹوں نے
- B. سکوں نے
- C. پرائز بونڈ نے
- D. چیکوں نے
|
4 |
اشیا اور خدمات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی شرح کو کہتے ہیں. |
- A. لاگت
- B. شرح سود
- C. افراط زر
- D. تفریط زر
|
5 |
چین میں کاغذی نوٹ متعارف کروائے گئے. |
- A. 503 عیسوی میں
- B. 607 عیسوی میں
- C. 806 عیسوی میں
- D. 886 عیسوی میں
|
6 |
ڈاکٹر محمد امجد ثاقب جس تنظیم کے بانی ہیں. |
- A. ادھی فاونڈیشن
- B. فلاح انسانیت
- C. اخوت
- D. تعمیر سیرت
|
7 |
1000 قبل مسیح میں کانسی اور تانبے کے سکے بنائے گئے. |
- A. ہندوستان
- B. انگلستان
- C. چین میں
- D. عرب میں
|
8 |
سعدیہ نے باغیچے میں کیا چیز دیکھی جو ینچے گری ہوئی تھی. |
- A. مالٹے
- B. آم
- C. امرود
- D. آڑو
|
9 |
جو لوگ اشیا یا خدمات کے خریدار اور استعمال کنندہ ہوتے ہیں کہلاتے ہیں. |
- A. پیداکنندہ
- B. صارفین
- C. فائدے اٹھانے والے
- D. لاگت دہندہ
|
10 |
سمندری تجارت اور نقل وحمل کے کام آتی ہیں. |
- A. ویگنیں
- B. سڑکیں
- C. ریلوے لائیں
- D. بندرگاہیں
|