1 |
خط استوا پر سورج کی شعا میں پڑتی ہیں |
- A. اونچائی
- B. لمبائی
- C. عمودا
- D. ترچھی
|
2 |
قدرتی آفات میں سے ایک ہے. |
- A. گلوبل وارمنگ
- B. توانائی کا بحران
- C. ماحولیاتی آلودگی
- D. زلزلہ
|
3 |
پہاڑی خطے کے لوگوں کا اہ پیشہ ہے. |
- A. زراعت
- B. ماہی گیری
- C. گلہ بانی
- D. کان کنی
|
4 |
نمک کی کان کھیوڑا واقع ہے. |
- A. سطح مرتفع پوٹھوار میں
- B. سطح مرتفع بلوچستان
- C. تھل میں
- D. خاران میں
|
5 |
عام طور پر پیمانے کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
ایسے نقشے جن کی مدد سے ممالک، سرحدیں ، دارالحکومت اور اہم شہر تلاش کیے جاسکتے ہیں کہلاتے ہیں. |
- A. موسمیاتی نقشے
- B. سیاسی نقشے
- C. مساحتی نقشے
- D. راستے کے نقشے
|
7 |
گلووارمنگ کی ایک بڑی وجہ ہے. |
- A. آکیسجن
- B. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- C. کلورین
- D. بارش
|
8 |
1954 میں مہم جوؤں نے کے-ٹو کی چوٹی سر کی. |
- A. فرانس کے
- B. اٹلی کے
- C. جرمنی کے
- D. جاپان کے
|
9 |
پوری زمین یا زمین کی سطح کے کسی حصے کو رواجی علامات کا استعمال کرتے ہوئے کسی ہموار یا چپٹی سطح پر ظاہر کرتا کہلاتا ہے. |
- A. گلوب
- B. نقشہ
- C. خط
- D. حدود
|
10 |
پاکستانی کا میدانی علاقہ حصوں میں منقسم ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|