1 |
زرائع ابلاغ کے نقصانات میں سے ہے. |
- A. زہنی و جسمانی تھکاؤٹ
- B. تفریح
- C. حالات حاضرہ سے باخبر
- D. معلومات کا تبادلہ
|
2 |
عالمی گاؤں کی اصطلاح پہلی بار استعمال کی گئی. |
- A. 1952
- B. 1955
- C. 1962
- D. 1971
|
3 |
نیشو لفظ ہے |
- A. انگریزی زبان کا
- B. چینی زبان کا
- C. فارسی زبان کا
- D. لاطینی زبان کا
|
4 |
چوڑے گھرے والی شلوار استعمال کی جاتی ہے. |
- A. آزاد جموں و کشمیر
- B. خیبر پختونخوا
- C. گلگت بلتستان
- D. بلوچستان میں
|
5 |
مرد، حضرات خاص شیشوں والی ٹوپی سر پر پہنتے ہیں. |
- A. کشمیری
- B. پنجابی
- C. بلوچی
- D. سندھی
|
6 |
نیشو کےمعنی ہیں |
- A. نشوونما
- B. پیدائش
- C. میل جول
- D. بڑھوتی
|
7 |
عام طور پر زرائع ابلاغ کی بڑی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
مختصر وقت میں معلومات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ باآسانی منتقل کیا جاتاہے. |
- A. اخبارات کے زریعے
- B. رسائل کے زریعے
- C. ریڈیو کے زریعے
- D. انٹرنیٹ کے زریعے
|
9 |
کشمیری کڑھائی والے چوغے کو مقامی زبان میں کہتے ہیں. |
- A. پھیرن
- B. اجرک
- C. کج
- D. شوقہ
|
10 |
پاکستانی تعلیمی مدارس میں تعلیم کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے |
- A. عربی زبان
- B. اردو زبان
- C. فارسی زبان
- D. پنجابی زبان
|