1 |
امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ نے قرآن مجید حفظ کیا |
- A. سات سال کی عمر میں
- B. آٹھ سال کی عمر میں
- C. نو سال کی عمر میں
- D. دس سال کی عمر میں
|
2 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم روٹی کھاتے تھے. |
- A. باجرے کے آٹے کی
- B. چھنے ہوئے آٹے کی
- C. بغیر چھنے آٹے کی
- D. مکئی کے آٹے کی
|
3 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفت کو عمدہ مثالوں اور..... سے سجاتے. |
- A. تجربات
- B. اعلانات
- C. مشاہدات
- D. ہدایات
|
4 |
بناوٹ ،تکلف اور دکھاوے سے بچنا چاہیے. |
- A. سادگی
- B. تکبر
- C. کفایت شعاری
- D. معاملہ فہمی
|
5 |
غزوہ خندق کے دوران میں بنو قریطہ سے رابطہ کیا |
- A. مشرکین
- B. منافقین
- C. یہود نے
- D. اے ، سی دونوں
|
6 |
حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا کا انتقال ہوا. |
- A. 10 رجب کو
- B. 12 رجب کو
- C. 15 رجب کو
- D. 16 رجب کو
|
7 |
فرشتوں کو پیدا کیا گیا ہے. |
- A. آگ سے
- B. مٹی سے
- C. نور سے
- D. پانی سے
|
8 |
اُپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب ہے |
- A. تورات
- B. قرآن مجید
- C. انجیل
- D. زبور
|
9 |
ضبط نفس اور اخلاق کی پاکیزگی میں کردار ادا کرتاہے. |
- A. حج
- B. روزہ
- C. صدقہ
- D. اخلاق
|
10 |
دو قیراط کا مطلب ہے. |
- A. دو بڑے پہاڑوں کے برابر
- B. دو ہیروں کے برابر
- C. دو درختوں کے برابر
- D. دو تولے سونے کے برابر
|