1 |
اونچی آواز کو تشبیہ دی گئی ہے. |
- A. پانی کے شور سے
- B. کوے کی آواز سے
- C. گدھے کی آواز سے
- D. بادلوں کی گرج سے
|
2 |
قرآن مجید میں مسلمانوں کو کہا گیا ہے. |
- A. امت محمدی
- B. امت وسط
- C. امت مسلمہ
- D. امت ابراہیمی
|
3 |
اللہ تعالی انسان کے درجات بلند کرتا ہے. |
- A. علم کی وجہ سے
- B. دولت کی وجہ سے
- C. اعمال کی وجہ سے
- D. کام کی وجہ سے
|
4 |
جس نیکی میں ریاکاری شامل ہوجائے وہ نیکی ہوجاتی ہے. |
- A. گناہ
- B. ثواب
- C. ضائع
- D. خراب
|
5 |
نبیوں کے وارث ہیں. |
- A. علماء
- B. معلم
- C. طبیب
- D. حکما
|
6 |
وقت کی پابندی کے ساتھ سکھانا چاہیے. |
- A. ادب
- B. علم
- C. ہنر
- D. پڑھنا
|
7 |
بخل کے معنی ہے. |
- A. لالچ اور کنجوسی
- B. صدقہ نہ دینا
- C. زکوۃ نہ دینا
- D. خوب خرچ کرنا
|
8 |
بہترین کام وہ ہے جو کیا جائے. |
- A. میانہ روی
- B. تیزی سے
- C. سستی سے
- D. عاجزی سے
|
9 |
امت وسط کا مطلب ہے |
- A. پہلی امت
- B. درمیانی امت
- C. نبی کی امت
- D. آخری امت
|
10 |
علم سیکھنے والے کو کہتے ہیں. |
- A. استاد
- B. معلم
- C. متعلم
- D. اتالیق
|