1 |
بہت ہی خیر و برکت والی رات ہے. |
- A. شب برات
- B. شب قدر
- C. شب معراج
- D. چودھویں کی رات
|
2 |
بنو قیتاع کا پیشہ تھا. |
- A. سنار
- B. ظروف ساز
- C. سنار، ظروف ساز، لوہار
- D. لوہار
|
3 |
حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ تھا. |
- A. زراعت
- B. صنعت
- C. تجارت
- D. شکار کرنا
|
4 |
علم سکھانا یا اچھی بات بتانا سخاوت ہے. |
- A. مالی
- B. علمی
- C. عملی
- D. زہنی
|
5 |
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور کتابیں ہیں. |
- A. صحیح بخاری
- B. تلادب المفرہ
- C. لتاریخ الکبیر
- D. تمام
|
6 |
نظم و ضبط کی دلکش تصویر ہے. |
- A. نماز
- B. حج
- C. زکوۃ
- D. روزہ
|
7 |
حضرت شہاب الدین سہروردی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کب پید اہوئے. |
- A. 538 ہجری
- B. 539 ہجری
- C. 540 ہجری
- D. 541 ہجری
|
8 |
غزوہ بنو قریطہ پیش آیا. |
- A. تین ہجری
- B. چار ہجیر
- C. پانچ ہجری
- D. چھے ہجری
|
9 |
اللہ تعالی کی طرف سے وحی کی زمہ داری تھی |
- A. حضرت میکائیل علیہ السلام
- B. حضرت عزرائیل علیہ السلام
- C. حضرت جبرئیل علیہ السلام
- D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
|
10 |
دعا کا لفظی معنی ہے. |
- A. پکارنا
- B. بندگی
- C. بھیجا
- D. مانگنا
|