1 |
اللہ تعالی نے محفوظ فرمادیا ہے |
- A. قرآن مجید اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو
- B. قرآن مجید
- C. احادیث کو
- D. اقوال کو
|
2 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات کو دہراتے تھے. |
- A. تین مرتبہ
- B. چار مرتبہ
- C. پانچ مرتبہ
- D. چھے مرتبہ
|
3 |
حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنھا کے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کا زکر ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ ال عمران
- C. سورہ الاحزاب
- D. سورہ الحجرات
|
4 |
سرکاری عہدے اور وسائ سرکاری ملازمین کے پاس ہیں. |
- A. نام و نمود کا زریعہ
- B. بہ طور ایک مانت
- C. بہ طور تعلیمی کا پھل
- D. بہ طور باپ دادا کی وراثت
|
5 |
اللہ تعالی نے مسلمانوں پر روزے فرض فرمائے ہیں. |
- A. شوال کے
- B. محرم کے
- C. رجب کے
- D. رمضان کے
|
6 |
اسلام میں روزی کمانے کا ہر زریعہ ہے |
- A. حرام
- B. حلال
- C. مستحب
- D. مسنون
|
7 |
غزوہ خندق میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے قتل کیا |
- A. مرحب کو
- B. امیہ بن طف
- C. عمو بن عہدؤوکو
- D. عکرمہ بن ابی جہل کو
|
8 |
کائنات کا نظام پابند ہے. |
- A. انسانوں کا
- B. حکیم الہیٰ
- C. موسموں
- D. ہواؤں
|
9 |
تم دوسروں کا اتنا مال دو کہ خود نہ بن جاؤ |
- A. غریب
- B. فقیر
- C. محتاج
- D. امیر
|
10 |
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا کردار اہم رہا. |
- A. کتابت قرآن میں
- B. جمع قرآن
- C. شہر قرآن
- D. مذکورہ تمام
|