1 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے |
- A. پہلی امت
- B. دوسری امت
- C. تیسری امت
- D. آخری امت
|
2 |
جو شخص رسالت یا نبوت کا دعوی کرے وہ ہے. |
- A. سچا
- B. احمق
- C. جاہل
- D. جھوٹا
|
3 |
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے انبیائے کرام کی تمام پچھلی شریعتیں ہوگئیں. |
- A. پختہ
- B. کارآمد
- C. محفوظ
- D. منسوخ
|
4 |
دعا کرنے چاہیے. |
- A. عاجزی سے
- B. خوشی سے
- C. بے زاری سے
- D. بے دلی سے
|
5 |
مردوں کے لیے دعا کی غرض سے قبرستان جانا ہے. |
- A. اہم
- B. مسنون
- C. ثواب
- D. گناہ
|
6 |
سحری کھانے میں ہے. |
- A. عزت
- B. برکت
- C. دولت
- D. رحمت
|
7 |
اللہ تعالی نے مسلمانوں پر روزے فرض فرمائے ہیں. |
- A. شوال کے
- B. محرم کے
- C. رجب کے
- D. رمضان کے
|
8 |
دعا کا لفظی معنی ہے. |
- A. پکارنا
- B. بندگی
- C. بھیجا
- D. مانگنا
|
9 |
بارش طلب کرنے کے لیے جو نماز پڑھی جاتی ہے اسے کہتے ہیں. |
- A. نماز تسبیح
- B. نماز استسقاء
- C. نماز خسوف
- D. نماز کسوف
|
10 |
مسجد میں داخل ہونے کے بعد جو دو رکعت نفل پڑھے جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں. |
- A. نماز تہجد
- B. نماز حآجت
- C. تحیتہ المسجد
- D. تحیتہ الوضو
|