1 |
حضرت شہاب الدین سہروری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا مزار ہے. |
- A. بغداد میں.
- B. دمشق
- C. شام
- D. ایران میں
|
2 |
طارق بن زیاد کا سب سے بڑا کارنامہ ہے. |
- A. فتح مصر
- B. فتح عراق
- C. فتح اندلس
- D. فتح شام
|
3 |
حضرت شہاب الدین رحمتہ اللہ تعالی عنہ پید اہوئے. |
- A. دمشق میں
- B. بغداد میں
- C. سہروردی
- D. زنجان
|
4 |
امام شافعی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی تصنیف ہے. |
- A. صحیح بخاری
- B. موطا مالک
- C. کتاب الام
- D. مسند احمد
|
5 |
حضرت شہاب الدین رحمتہ اللہ تعالی عنہ پید اہوئے. |
- A. دمشق میں
- B. بغداد میں
- C. سہروردی
- D. زنجان
|
6 |
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور کتابیں ہیں. |
- A. صحیح بخاری
- B. تلادب المفرہ
- C. لتاریخ الکبیر
- D. تمام
|
7 |
اسلامی لشکر ہسپانیہ کے ساحل پر اترا. |
- A. 28 اپریل
- B. 29 اپریل
- C. 30 اپریل
- D. 5 مئی
|
8 |
موسیٰ بن نصیر کا انتقالہوا. |
- A. 95 ہجری
- B. 96 ہجری
- C. 97 ہجری
- D. 99 ہجری
|
9 |
حضرت زینب علی رضی اللہ تعالی عنہھا پیدا ہوئیں. |
- A. مکہ مکرمہ
- B. مدینہ منورہ
- C. کوفہ میں
- D. دمشق
|
10 |
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنھا کا اصل نام ہے. |
- A. ہندو بنت ابی امیہ
- B. ماریہ قبطیہ
- C. سودہ جنت زمعہ
- D. رملہ بنت ابی سفیان
|