1 |
جو معاشرے عورت کو عزت نہیں دیتے وہ ہوجاتے ہیں. |
- A. ترقی یافتہ
- B. برباد
- C. پسماندہ
- D. ترقی پذیر
|
2 |
نا اہل قریبی لوگوں کو ایسا عہدہ عطا کرنا جس کے وہ اہل نہ ہوں کہلاتا ہے |
- A. حق شناسی
- B. اقرباپروری
- C. دور اندیشی
- D. دانائی و دانش مندی
|
3 |
قیامت کے دن چوری کرنے والے کو دینا پڑیں گی. |
- A. اپنی ملکیت
- B. اپنی نیکیاں
- C. اپنی صلاحتیں
- D. اپنی جانیں.
|
4 |
مسافر کو رخصت کرنا چاہیے. |
- A. کھانا دے کر
- B. کتابیں دے کر
- C. عزت ودعا کے ساتھ
- D. مال و اسباب دے کر
|
5 |
چوری کرنے والی عورت کا تعلق تھا. |
- A. بنو مخزوم
- B. بنوتمیم
- C. بنو عدی
- D. بنو امیہ
|
6 |
کسی بھی فوج کی تمام تر قوت کا راز ہے. |
- A. نظم و ضبط
- B. اتفاق
- C. مشق
- D. ایٹم بم
|
7 |
ایک ہی طرز کا لباس پہنتے ہیں. |
- A. پاکستانی
- B. حجاج
- C. ہندو
- D. مسیحی
|
8 |
سرکاری وسائل کی لوٹ کھسوٹ بدترین قسم ہے. |
- A. بدعنوانی کی
- B. چوری کی
- C. کرپشن کی
- D. وبال کی
|
9 |
ہجرت مدینہ کے بعد سے سے اہم کام تھا. |
- A. میثاق مدینہ
- B. مواخات کا
- C. مسجد نبوی کی تعمیر
- D. غزوہ بدر کا
|
10 |
مسافر کا سامان اٹھوانے میں اس کی مدد کرنے پر ثواب ملتا ہے. |
- A. اونٹ ذبح کرنے کا
- B. صدقے کا
- C. جنت کا محل ک
- D. دس گنا زیادہ نیکیوں کا
|