1 |
آتش غم میں محبوب کی کیا چیز جل کر راکھ ہو گئی |
- A. ابرو
- B. چشم
- C. جگر
- D. دل
|
2 |
مولانا حالی کا سن پیدائش ہے |
- A. 1836
- B. 1837
- C. 1838
- D. 1839
|
3 |
جمن شیخ اور الگو چودھری میں بڑا ...... تھا |
- A. پیار
- B. یارانہ
- C. غصہ
- D. مسئلہ
|
4 |
شیخ جمن کے والد شیخ جمعراتی کا پیشہ کیا تھا؟ |
- A. کاشتکار
- B. وکیل
- C. منشی
- D. استاد
|
5 |
طالب علم نے کتنے سال میں لا کلاس کا کورس پورا کیا؟ |
- A. 4 سال
- B. 2 سال
- C. 3 سال
- D. 6 سال
|
6 |
اہل عرب ...... مکان میں گھسنا معیوب سمجھتے تھے |
- A. عاشقانہ
- B. زنانہ
- C. کافرانہ
- D. مردانہ
|
7 |
طالب علم نے ...... سے پرچے کے مضمون کے بارے میں پوچھا |
- A. نگران
- B. گارڈ
- C. ناظم
- D. نائب ناظم
|
8 |
نیازی نے مجھے کئی ...... دی ہیں |
- A. تصویرں
- B. سہولتیں
- C. کاوشیں
- D. آسائش
|
9 |
گائے اور بکری یہ مشہور نظم کس شاعر کی ہے؟ |
- A. مولانا حالی
- B. امیر مینائی
- C. نظیر اکبر آبادی
- D. علامہ اقبال
|
10 |
حضرت امیر رضی اللہ عنہ سے کون سی شخصیت مراد ہے؟ |
- A. حضرت علی رضی اللہ عنہ
- B. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
- C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
|