1 |
مرزا کو معلوم ہوا تو انہوں نے ایک ...... دیوان جی کو لکھا |
- A. خط
- B. درخواست
- C. رقعہ
- D. تار
|
2 |
کس نے سودا کو میر پر ترجیح دی؟ |
- A. ذوق نے
- B. غالب نے
- C. مومن نے
- D. شیفتہ نے
|
3 |
مرزا غالب کے نہایت وسیع تھے |
- A. اخلاق
- B. افکار
- C. خصائل
- D. کردار
|
4 |
فواکہ میں غالب کو بہت مرغوب تھا |
- A. خربوزہ
- B. تربوز
- C. آم
- D. آڑو
|
5 |
ایک صحبت میں مرزا غالب کس کی تعریف کر رہے تھے |
- A. ذوق کی
- B. مومن کی
- C. بہادر شاہ ظفر کی
- D. میر تقی میر کی
|
6 |
مولانا حالی کہاں پیدا ہوئے؟ |
- A. پانی پت
- B. دہلی
- C. لکھنو
- D. آگرہ
|
7 |
یادگارغالب کس کی تصنیف ہے؟ |
- A. مرزا غالب
- B. بہادر شاہ ظفر
- C. الطاف حسین حالی
- D. سر سیّد
|
8 |
مرزا غالب دوستوں کی کن باتوں سے کبھی تنگ دل نہ ہوتے تھے |
- A. بری باتوں سے
- B. زیادیتوں سے
- C. فرمائشوں سے
- D. حرکتوں سے
|
9 |
چھینٹ کا ...... دیکھ کر مرزا کا دل بھر آیا |
- A. کپڑا
- B. کرتا
- C. فرغل
- D. پاجامہ
|
10 |
غدر کے بعداُن کی آمدنی کچھ اُوپر ...... روپے ماہوار ہو گئی تھی |
- A. پچاس
- B. سو
- C. ڈیڑھ سو
- D. دوسو
|