1 |
میرزا ادیب کا اصل نام ہے |
- A. تجمل حسین
- B. محمد علی
- C. دلاور علی
- D. امتیاز علی
|
2 |
تجمل حسین کے پاس رہنے والے مصور کا نام تھا |
- A. روؤف
- B. اصغر
- C. اکبر
- D. اختر
|
3 |
مٹی کا دیا تصنیف ہے |
- A. فرحت اللہ بیگ کی
- B. کرنل محمد خان کی
- C. میرزا ادیب کی
- D. شفیق الرحمان
|
4 |
میرزا ادیب کا سن پیدائش ہے |
- A. 1914
- B. 1912
- C. 1911
- D. 1913
|
5 |
میرے لیے یہ ...... نا قابل برداشت ہو چکی ہے |
- A. پریشانی
- B. الجھن
- C. بات
- D. کش مکش
|
6 |
کون دائیں ہاتھ کی انگلیوں سے پیشانی کا پسینا پونچھتا ہے |
- A. بابا
- B. روؤف
- C. اختر
- D. تجمل
|
7 |
سر دار تجمل حسین کی کوٹھی کا نام |
- A. حسین ولا
- B. البراکہ
- C. الجزیرہ
- D. النشاط
|
8 |
تمھیں ...... کچھ نہیں کہے گا مگر انسانیت کی نظروں میں تم قاتل ہو |
- A. مقتول
- B. زمانہ
- C. دوست
- D. قانون
|
9 |
سبق لہو اور قالین میں تجمل کون ہے |
- A. ادیب
- B. سرمایہ دار
- C. مصوّر
- D. نوکر
|
10 |
میرزا ادیب کا سن وفات ہے |
- A. 2001
- B. 2000
- C. 1999
- D. 1998
|