1 |
کئی بورے گڑ اور کئی کنستر ...... کے بچ گئے |
- A. آٹے
- B. دال
- C. گھی
- D. آئل
|
2 |
پریم چند کی تحریروں کے بنیادی چیزیں ...... پر ہے |
- A. معاشرتی مسائل
- B. نفسیاتی مطالعہ
- C. مشاہدہ
- D. یہ تمام
|
3 |
منشی پریم چند کا سن پیدائش ہے |
- A. 1880
- B. 1881
- C. 1882
- D. 1883
|
4 |
جمن بیوی کو ...... سے ہٹانے گیا |
- A. جلسہ گاہ
- B. رزم گاہ
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
5 |
پریم چند ضلع بنارس کے ایک ...... ملہی میں پیدا ہوئے |
- A. گاؤں
- B. شہر
- C. قصبہ
- D. منڈی
|
6 |
پریم چند نے بی.اے کیا ...... سے |
- A. الٰہ آباد یونیورسٹی
- B. انجمن ترقی
- C. گورنمنٹ مڈل سکول
- D. بنارس
|
7 |
منشی پریم چند کا سن وفات ہے |
- A. 1936
- B. 1935
- C. 1937
- D. 1938
|
8 |
جمن شیخ کی اہلیہ کا نام تھا |
- A. بی بی شانزے
- B. بی فہمین
- C. رخشندہ
- D. رضیہ
|
9 |
جمن جب ححج کرنے گئے تھے تو الگو کو سونپ گئے تھے |
- A. اپنا کاروبار
- B. اپنا باغ
- C. اپنا گھر
- D. اپنا کھیت
|
10 |
پنج کا مطلب ہے |
- A. پانچ
- B. گواہ
- C. انصاف کرنے والا
- D. دوستی
|